main body

Main Wrapper

Header

ہمارے اشتہارات ملاحظہ فرمائیں

بالائی سے پُر گاڑھے اولپرز کی ہر چسکی لطف میں ڈوبی ہوئی۔ اولپرزسے اپنے ایک تازہ دن کا آغاز کریں۔

دودھ کے ہلکے پہلو کو گلے لگائیں اور ہمارے کم چکنائی کے دودھ اولپرز لائٹ سے برسوں کا ہلکا پن محسوس کریں۔ احساس ندامت سے عاری وجود کے لئے۔

اولپرز کریم سے اپنے کھانا پکانے کے تجربے کو وسیع کریں۔ بہترین بالائی کے ساتھ زندگی کی بھرپور تقریب۔

آپ کے من پسند کھانے میں ’تڑکا ‘ کا ایک جھپاکا ، کھانے کا مزہ دوبالا اور مزید کی تمنا پیدا کرنے کے لئے کافی ہے۔

ترنگ سے چائے کے کپ میں سرور سے لطف اندوز ہوں۔ ہمارا اسپیشل ٹی کریمر چائے کے اس کا مل کپ کے لئے۔

ترنگ کی تازہ ترین پیشکش سے دلپزیر مہک اور ذائقے کے حامل اپنے چائے کے کامل کپ سے لطف اندوز ہوں۔

امنگ دوبالا سے غذائیت اور اپنے پیسوں کی بہترین قیمت وصول کریں۔

امنگ سے یکسر بہتر زندگی اپنائیں ۔ کھلے دودھ کا خالص اور غذائیت سے پر متبادل, جس کی ہمارے صارفین کو تلاش تھی ۔

انگریزی کا سب سے اہم حرف ہے ۔ جاننا چاہتے ہیں کہ کیوں؟"Y" رسیلا تجسس پیدا کرتا ہے اور آپ کے ذہن کو پھلوں کے مختلف رنگوں سے بھر دیتا ہے۔ "Y" اس لیے کہ انگریزی لفظ وائی کا مطلب‘‘ کیوں ’’ہوتا ہے۔

اولپرز لسی تازہ دم کرنے والی تفریحی غذا ہے جس میں دودھ اور دہی دونوں کی خوبیاں موجود ہیں۔ ٹیٹرا ایج پیکنگ میں میٹھے ، نمکین ‘ اسٹرا بیری اور مینگو سمیت چار ذائقوں میں دستیاب ہے۔ Tetra edge Packing یہ روایتی مشروب دور حاضر کی تاباں و دلکش

کپ

ڈزرٹ کا سادہ سا لطف

اسٹکس

(اومور) کی مختلف اسٹکوں کو تلاش کریں۔ آپ کو یقیناًکوئی نہ کوئی مل جائے گی جو آپ کی طبیعت کے مکمل مطابق ہوگی ۔ OMORE

کونز

بسکٹ اور بالائی کا لذیذ ڈیزرٹ جس کی کشش پر قابو پانا محال ہے ۔ اومور کونز سب کے لیے ٹریٹ ہیں۔

فیملی پیک

ان کے لیے جو ڈزرٹ اور پر مسرت لمحوں میں دوسروں کو شریک کرنا چاہتے ہیں۔